100% Pure & Raw Honey No Heat, No Processing! Lab-Tested for Purity Lab Reports Included with Every Jar Scan the QR Code for Your Honey's Lab Report! Honey Flower Names Backed by Lab Reports!

Frequently Asked Questions

جی ہاں، خالص شہد قدرتی طور پر جم سکتا ہے۔

جمے ہوئے شہد کو مائع کرنے کے لیے اسے نیم گرم پانی میں رکھیں اور درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک رکھیں تاکہ اس کی غذائیت خراب نہ ہو۔

جی ہاں، جمے ہوئے شہد کو بالکل استعمال کیا جا سکتا ہے۔ یہ خالص شہد کی قدرتی حالت ہے اور اس کے ذائقے یا غذائیت پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔ آپ اسے ایسے ہی کھا سکتے ہیں یا مائع کرنے کے لیے 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک نیم گرم پانی میں رکھ سکتے ہیں

شوگر کے مریض احتیاط کے ساتھ اور ڈاکٹر کے مشورے سے ہی شہد استعمال کریں۔ شہد قدرتی مٹھاس رکھتا ہے، لیکن یہ بھی بلڈ شوگر لیول کو متاثر کر سکتا ہے، اس لیے بغیر ہدایت کے استعمال مناسب نہیں۔

ایک سال سے بڑے بچوں کے لیے شہد محفوظ اور فائدہ مند ہے۔ تاہم، ایک سال سے کم عمر بچوں کو شہد ہرگز نہ دیں کیونکہ اس سے بوٹولزم کا خطرہ ہو سکتا ہے

نہیں، خالص (قدرتی) شہد کبھی خراب نہیں ہوتا۔ اگر اسے صحیح طریقے سے محفوظ رکھا جائے تو یہ برسوں بلکہ صدیوں تک قابلِ استعمال رہتا ہے۔ ماہرین آثارِ قدیمہ نے قدیم مصری قبروں میں تین ہزار سال پرانا شہد دریافت کیا جو آج بھی کھانے کے قابل تھا۔ شہد میں نمی بہت کم ہوتی ہے اور اس میں قدرتی جراثیم کُش خصوصیات پائی جاتی ہیں، جس کی وجہ سے یہ خراب نہیں ہوتا۔ وقت کے ساتھ اگر یہ جم جائے (یعنی اس میں دانے بن جائیں) تو یہ ایک قدرتی عمل ہے — اسے دوبارہ مائع بنانے کے لیے صرف چالیس درجۂ حرارت تک ہلکی آنچ پر گرم کریں۔ خالص شہد کی کوئی ختم ہونے کی مدت نہیں ہوتی، البتہ فوڈ اتھارٹی کے اصولوں کے مطابق ہمیں پیکنگ کے اٹھارہ مہینے بعد کی ایک تاریخ درج کرنی پڑتی ہے۔

نہیں، شہد کو فریج میں رکھنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ اسے ٹھنڈی اور خشک جگہ پر رکھیں اور سورج کی روشنی سے بچائیں۔